11 جولائی 2011 - 19:30

سانتیاگو…چلی میں ہزاروں کان کنوں نے حکومتی اقدامات کے خلاف شدید احتجاج کیا، پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کی شیلنگ اور پانی کی بوچھاڑ کردی۔

ابنا:  چلی کے دارالحکومت سانتیاگومیں ہزاروں کان کن اور ان کے حمایتی، حکومت کی جانب سے نئے اقدمات کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔ یہ لوگ تانبے کی کان میں کام کرنے والے افراد کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کر رہے تھے جو کئی دن سے ہڑتال پر ہیں۔ مظاہرین نے شہرکی سڑکوں پرجلاوٴ گھیراوٴ اور شدید توڑ پھوڑ کی۔ پولیس کے ساتھ جھڑپوں کے بعد کئی افراد کو گرفتار بھی کرلیا گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169